Blogroll

This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 2 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 3 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 4 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

This is default featured slide 5 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Tuesday, 18 November 2014

64789

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ کی آبادی جنڈیالہ روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب حکیم مزمل حسین شاہ کا تیار کردہ کشتہ بیوی نے غلطی سے کھانے میں ڈال دیا جو کھاتے ہی حکیم اور اس کی بیوی نادیہ بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ اس کے تین بچے میو ہسپتال لاہور میں دم توڑ گئے۔ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی میتیں گھر پہنچنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا اور ہر آنکھ اشکبار تھی، مرحومین کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد ان کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ حکیم مزمل حسین شاہ جنڈیالہ روڈ پر اپنا ایک دواخانہ بنا رکھا ہے، اس نے جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے لئے خصوصی کشتہ تیار کیا تھا جو گھر میں ان کے کچن میں پڑا تھا کہ اس کی بیوی نے اس کو دیسی گھی سمجھ کر غلطی سے چاول پکاتے ہوئے اس میں ڈال دیا اور جونہی حکیم حسین اور اس کی بیوی نادیہ بی بی نے اپنے بچوں کے ہمراہ چاول کھائے تو انتہائی زہریلے ہونے کے باعث ان کی موت کا باعث بن گئے۔
 مرنے والوں میں پانچ سالہ بیٹا مدثر اور تین سالہ بیٹی زوار فاطمہ اور دو سالہ نور فاطمہ ہلاک ہوگئے۔

3345456


2


12233

آم کھانیوالی عورت کی اولاد خوبصورت ہوتی ہے، ماہرین

سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرے
اسلام آباد(قدرت نیوز) اولاد کیوں نہیں ہوتی، بچے پیدا ہوتے ہی فوت کیوں ہو جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرے۔ مرد کے جسم میں ریشہ، بلغم زیادہ ہو تو اس کی بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں۔ بیٹے نہیں ہوتے یا پھر بیٹے ماں کے پیٹ میں یا پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں۔ لیکوریا ایک بڑی بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہے۔ آم کھانے والی عورت کی اولاد خوبصورت پیدا ہوتی ہے۔ ماں کا دودھ کم آنے پر وہ کڑوی چیزیں کریلے وغیرہ کھائے اور نیم کی مسواک کرے۔ ماں کا دودھ بچے کو بیکٹیریا، وائرس اور جراثیم سے پھیلنے والی بیماریاں تشنج، کالی کھانسی، نمونیا، ٹائیفائیڈ، پیچش، نزلہ، پولیو اور معدہ و آنتوں کی سوزش کے خطرات سے محفوظ رکھتا ہے۔

Friday, 14 November 2014

Smoke Girl

Siyasat.pk

پولیس نے 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا


پولیس نے 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا



لاہور (قدرت نیوز) پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا ہے جس نے ایک 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار میں 6 سالہ بچے محمد حسنین پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا گیا تاہم محمد حسنین اپنے والدین کے ہمراہ انصاف کے حصول کیلئے سیشن عدالت پہنچ گیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نوید اقبال نے محمد حسنین کو مقدمے سے باعزت بری کر دیا ہے