Blogroll

Friday, 14 November 2014

پولیس نے 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا


پولیس نے 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا



لاہور (قدرت نیوز) پنجاب پولیس کا ایک اور کارنامہ منظر عام پر آگیا ہے جس نے ایک 6 سالہ بچے پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ شالیمار میں 6 سالہ بچے محمد حسنین پر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کر دیا گیا تاہم محمد حسنین اپنے والدین کے ہمراہ انصاف کے حصول کیلئے سیشن عدالت پہنچ گیا۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نوید اقبال نے محمد حسنین کو مقدمے سے باعزت بری کر دیا ہے

0 comments:

Post a Comment