آم کھانیوالی عورت کی اولاد خوبصورت ہوتی ہے، ماہرین
سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرے
اسلام آباد(قدرت نیوز) اولاد کیوں نہیں ہوتی، بچے پیدا ہوتے ہی فوت کیوں ہو جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرے۔ مرد کے جسم میں ریشہ، بلغم زیادہ ہو تو اس کی بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں۔ بیٹے نہیں ہوتے یا پھر بیٹے ماں کے پیٹ میں یا پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں۔ لیکوریا ایک بڑی بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہے۔ آم کھانے والی عورت کی اولاد خوبصورت پیدا ہوتی ہے۔ ماں کا دودھ کم آنے پر وہ کڑوی چیزیں کریلے وغیرہ کھائے اور نیم کی مسواک کرے۔ ماں کا دودھ بچے کو بیکٹیریا، وائرس اور جراثیم سے پھیلنے والی بیماریاں تشنج، کالی کھانسی، نمونیا، ٹائیفائیڈ، پیچش، نزلہ، پولیو اور معدہ و آنتوں کی سوزش کے خطرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
آم کھانیوالی عورت کی اولاد خوبصورت ہوتی ہے، ماہرین
سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرےاسلام آباد(قدرت نیوز) اولاد کیوں نہیں ہوتی، بچے پیدا ہوتے ہی فوت کیوں ہو جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی سورۃ البقرہ میں ارشاد باری ہے کہ \'\'مائیں اپنے بچوں کو پورے دو سال دودھ پلائیں\'\' طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیٹے کی ولادت کی خواہش کرنے والے خاوند روزانہ صبح کے وقت سورہ یاسین اور بیوی سورہ مریم کی تلاوت کرے۔ مرد کے جسم میں ریشہ، بلغم زیادہ ہو تو اس کی بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں۔ بیٹے نہیں ہوتے یا پھر بیٹے ماں کے پیٹ میں یا پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں۔ لیکوریا ایک بڑی بیماری ہے جس کا علاج کرانا ضروری ہے۔ آم کھانے والی عورت کی اولاد خوبصورت پیدا ہوتی ہے۔ ماں کا دودھ کم آنے پر وہ کڑوی چیزیں کریلے وغیرہ کھائے اور نیم کی مسواک کرے۔ ماں کا دودھ بچے کو بیکٹیریا، وائرس اور جراثیم سے پھیلنے والی بیماریاں تشنج، کالی کھانسی، نمونیا، ٹائیفائیڈ، پیچش، نزلہ، پولیو اور معدہ و آنتوں کی سوزش کے خطرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment